حدثنا أبو نعيم ، حدثنا سفيان ، عن الأسود بن قيس ، سمعت جندبا ، يقول بينما النبي صلى الله عليه وسلم يمشي إذ أصابه حجر فعثر فدميت إصبعه فقال " هل أنت إلا إصبع دميت وفي سبيل الله ما لقيت ".
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ، ان سے اسود بنقیس نے ، انہوں نے کہا کہ میں نے جندب بنعبداللہ بجلی سے سنا ، انہوں نے کہا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چل رہے تھے کہ آپ کو پتھر سے ٹھوکر لگی اور آپ گر پڑے ، اس سے آپ کی انگلی سے خون بہنے لگا ، آپ نے یہ شعر پڑھا ۔ تو تو اک انگلی ہے اور کیا ہے جو زخمی ہو گئی کیا ہوا اگر راہ مولیٰ میں تو زخمی ہو گئی
No comments:
Post a Comment