حدثنا أبو اليمان ، أخبرنا شعيب ، عن الزهري ، قال أخبرني أبو بكر بن عبد الرحمن ، أن مروان بن الحكم ، أخبره أن عبد الرحمن بن الأسود بن عبد يغوث أخبره أن أبى بن كعب أخبره أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " إن من الشعر حكمة ".
ہم سے ابو الیمان نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم کو شعیب نے خبر دی ، ان سے زہری نے بیان کیا ، انہوں نے کہا مجھ کو ابوبکر بن عبدالرحمٰن نے خبر دی ، انہیں مروان بن حکم نے خبر دی ، انہیں عبدالرحمٰن بن اسود بن عبد یغوث نے خبر دی ، انہیں ابی بن کعب رضیاللہعنہ نے خبر دی کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، بعض شعروں میں دانائی ہوتی ہے ۔
No comments:
Post a Comment