حدثنا محمد وأحمد بن سعيد قالا: حدثنا عثمان بن عمر: أخبرنا علي بن المبارك ، عن يحيى بن أبي كثير ، عن أبي سلمة ، عن أبي هريرة رضي الله عنه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: (إذا قال الرجل لأخيه يا كافر ، فقد باء به أحدهما). وقال عكرمة بن عمار ، عن يحيى ، عن عبد الله بن يزيد: سمع أبا سلمة: سمع أبا هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم.
ہم سے محمد بن یحییٰ ذہلی ( یا محمد بن بشار ) اور احمد بن سعید دارمی نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے عثمان بنعمر نے بیان کیا ، کہا ہم کو علیبنمبارک نے خبر دی ، انہیں یحییٰبنابیکثیر نے ، انہیں ابوسلمہ نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، جب کوئی شخص اپنے کسی بھائی کو کہتا ہے کہ اے کافر ! تو ان دونوں میں سے ایک کافر ہو گیا ۔ اور عکرمہ بن عمار نے یحییٰ سے بیان کیا کہ ان سے عبداللہ بنیزید نے کہا ، انہوں نے ابوسلمہ سے سنا اور انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضیاللہعنہ سے سنا انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ۔
No comments:
Post a Comment