حدثنا عبدان ، أخبرنا عبد الله ، أخبرنا شعبة ، عن قتادة ، سمعت عبد الله ـ هو ابن أبي عتبة مولى أنس ـ عن أبي سعيد الخدري ، قال كان النبي صلى الله عليه وسلم أشد حياء من العذراء في خدرها ، فإذا رأى شيئا يكرهه عرفناه في وجهه.
ہم سے عبدان نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبداللہبنمبارک نے ، کہا ہم کو شعبہ نے خبر دی ، انہیں قتادہ نے ، کہا میں نے عبداللہبنعتبہ سے سنا ، جو حضرت انس رضیاللہعنہ کے غلام ہیں کہ
حضرت ابوسعیدخدری رضیاللہعنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کنواری لڑکیوں سے بھی زیادہ شرمیلے تھے ، جب آپ کوئی ایسی چیز دیکھتے جو آپ کو ناگوار ہوتی تو ہم آپ کے چہرے مبارک سے سمجھ جاتے تھے ۔
No comments:
Post a Comment