حدثنا يحيى بن سليمان ، قال حدثني ابن وهب ، أخبرنا عمرو ، أن أبا النضر ، حدثه عن سليمان بن يسار ، عن عائشة ـ رضى الله عنها ـ قالت ما رأيت النبي صلى الله عليه وسلم مستجمعا قط ضاحكا حتى أرى منه لهواته ، إنما كان يتبسم.
ہم سے یحییٰ بن سلیمان نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ مجھ سے ابنوہب نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم کو عمرو نے خبر دی ، ان سے ابوالنضر نے بیان کیا ، ان سے سلیمان بن یسار نے اور ان سے حضرت عائشہ رضیاللہعنہا نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ کو اس طرح کھل کر کبھی ہنستے نہیں دیکھا کہ آپ کے حلق کاکوا نظر آنے لگتا ہو ، آپ صرف مسکراتے تھے ۔
No comments:
Post a Comment