ولقد شكوت إليه أني لا أثبت على الخيل ، فضرب بيده في صدري وقال " اللهم ثبته واجعله هاديا مهديا ".
میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے شکایت کی کہ
میں گھوڑے پر جم کر نہیں بیٹھ پاتا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ میرے سینے پر مارا اور دعا کی کہ اے اللہ ! اسے ثبات فرمایا اسے ہدایت کرنے والا اور خود ہدایت پایا ہوا بنا ۔
No comments:
Post a Comment