حدثنا أبو نعيم ، حدثنا زهير ، عن أبي إسحاق ، أنه سمع رجلا ، سأل الأسود فهل من مدكر أو مذكر فقال سمعت عبد الله يقرؤها { فهل من مدكر} قال وسمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقرؤها { فهل من مدكر} دالا.
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ، کہا ہم سے زہیر نے بیان کیا ، ان سے ابواسحاق نے
انہوں نے ایک شخص کو اسود سے پوچھتے سنا کہ سورۃ القمر میں آیت فھل من مدکر ہے یا مذکر ؟ انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت ابنمسعود رضیاللہعنہما سے سنا وہ فھل من مدکر پڑھتے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی فھل من مدکر پڑھتے سنا ہے ۔ ( دال مہملہ سے )
No comments:
Post a Comment